سوال: مولاناصاحب میں پاکستان میں رہتا ھوں میں یہ پوچھنا چاھتا ھوں کہ میری امی کی عمر 40 سال ہے ۔وہ عمرے پر جانا چاہتی ہے کیا وہ بغیر محرم کہ عمرے پر جا سکتی ہے
عورت کو حج و عمرہ کا سفر بغیر محرم شرعی کی معیت کے کرنا
ایك سال كی بچی كو چھوڑ كر حج كے لیے جانا كیسا ہے؟
کیا مجھ کو ریاض سے احرام باندھنا ہوگا؟ (۲)کیا میں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد طائف میں میقات جاکر کے دس دن کے بعد احرام باندھ سکتاہوں؟ کیا اس صورت میں کوئی دم ہے؟