آج سے دو تین سال پہلے سفر حج کی سعادت حاصل ہوئی۔ تو جب عرفات سے مزدلفہ آئے رات کا وقت تھا مزدلفہ اور منی کے درمیان صرف ایک سڑک ہی ہے جو کہ زمین سے اوپر ہے
اگر کوئی شخص سفرحج میں ہو اور مزدلفہ میں چار گھنٹے قیام کرنے کے بعد فجر سے پہلے ہی منی چلاگیاتو کیادم لازم ہے؟