کیا ایک طواف کا ثواب مختلف لوگوں کو پہنچایا جاسکتاہے؟ یا ایک طواف کا ثواب پوری امت کو پہنچایا جاسکتاہے؟ ایک عمرہ پوری امت کی طرف سے کیا جاسکتا ہے؟
زندہ شخص کے لیے عمرہ کرنے سے متعلق راہ نمائی فرمائیں, یعنی جیسے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے عمرہ کیا جاتا ہے, کیا اسی طرح زندہ اقارب کے لیے بھی کرسکتے ہیں
حج یا عمرہ کا ثواب حضور نبی کریم ﷺ کو پہنچانا
نفلی حج،نفلی عمرہ اور نفلی طواف کا ثواب کسی ایک فرد کو بھیجنا چاہے وہ فرد زندہ ہو یا فوت شدہ ہو، یا پورے عالم کے مسلمانوں کو اس کا ثواب بھیجناشرعاً کیسا ہے؟