عنوان: احرام کی حالت میں نسوار، سگریٹ یا پان استعمال کرنے کا حکم
سگریٹ پینے سے بچنا چاہیے، اور اگر سگریٹ میں خوشبودار چیز ملائی گئی ہو تو اس صورت میں احرام کی حالت میں خوشبو دار سگریٹ پینے سے دم دینا لازم ہوگا
فتوی: 106-102/B=2/1434 خوشبو والا پان، خوشبودار آئس کریم وغیرہ کا کھانا ممنوع ہے، بیڑی سگریٹ کا پینا بہرحال مکروہ ہے۔ (۲) جی نہیں، اس پر دم واجب نہ ہوگا
حالتِ احرام میں پان کھانایا سگریٹ پینا
حالتِ احرام میں بام استعمال کرنا جائز ہے ؟
حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم
سوال: احرام کی حالت میں نسوار، سگریٹ یا پان استعمال کرنے کا حکم